جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا عوام کو 80 میٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کی جانب سے کراچی کے عوام کو80 میٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان ، بسوں کی لاگت پر تین ارب خرچ آئے گا ، منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے ذیلی ادارے سندھ سندھ انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہواجس میں بسوں کی خریداری کیلئے فائنل ٹینڈر

نوٹس فائنل کر لیا گیا ہے ۔ کراچی کے شہریوں کیلئے80 میٹرو بسوں کی خریدی پر 3 ارب سے زائد کی لاگت آئی گی ۔کہا گیا ہے کہ ٹینڈر ایوارڈ ہونے کے بعد بس مینوفیکچرر کمپنی کی گرین لائن میٹرو منصوبے کیلئے بسیں7 ماہ میں پاکستان پہنچنا شروع ہو جائیں گی ۔ واضح رہے کہ گرین لائن میٹرو بس منصوبہ 2017ء سے ابھی تک تاحال زیر التواء کا شکار ہے ۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…