پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

اب سمجھ آئی نوازشریف دن رات پاکستانی فوج کے خلاف زہر کیوں اگلتا ہے، مولانا اجمل قادری کے اعتراف کے بعد مریم نواز سے حیرت انگیز سوال

datetime 25  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ قوم منافقت میں ما ہر مریم صفدر سے یہ جاننا چاہتی ہے کہ نواز شریف اسرائیل کا ایجنٹ کیوں بنا؟ اب مولانا اجمل قادری نے اعتراف کیا ہے کہ سابق ویراعظم

کے اسرائیل بھیجے گئے وفد میں وہ بھی شامل تھے۔ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شہباز گل نے کہا کہ مریم صفدر کے ٹوئٹر پر اقرار کے بعد کہ میاں نوازشریف نے 2 بار وفد اسرائیل بھیجا، اب مولانا اجمل قادری نے اعتراف کیا ہے کہ سابق ویراعظم کے اسرائیل بھیجے گئے وفد میں وہ بھی شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ جھوٹ، مکر، فریب، فراڈ اور کرپشن، منافقت میں ماہر مریم صفدر سے اب قوم سوال پوچھتی ہے کہ نواز، اسرائیل کا ایجنٹ کیوں بنا؟ ڈاکٹر شہباز گل نے مزید لکھا کہ نریندرا مودی کے ساتھ کھٹمنڈو میں ملاقاتوں کا راز تو برکھا دت نے فاش کر دیا تھا، اب مولانا اجمل قادری نے بھی پردہ اٹھا دیا کہ نواز شریف نے انہیں اسرائیل بھیجا تھا، اب سمجھ آئی کے کہ نواز دن رات پاکستانی فوج کے خلاف زہر کیوں اگلتا ہے، اب قوم جاننا چاہتی ہے کہ یہ کھیل کب سے کھیلا جا رہاْہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…