جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

مہنگائی کاجن بے قابو، انتظامیہ خاموش تماشائی، ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

مہنگائی کاجن بے قابو، انتظامیہ خاموش تماشائی، ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور( این این آئی) مہنگائی کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی مسلم لیگ (ن )کے رکن میاں عبدالرئوف کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کا جن بے قابو ہے لیکن انتظامیہ خاموش ہے ۔چکن گوشت19 روپے مہنگا ہوکر197 روپے… Continue 23reading مہنگائی کاجن بے قابو، انتظامیہ خاموش تماشائی، ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

توہین رسالتؐ،توہین صحابہؓ اور توہین اہل بیت ؓکسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے،مفتی منیب الرحمن کا دو ٹوک اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

توہین رسالتؐ،توہین صحابہؓ اور توہین اہل بیت ؓکسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے،مفتی منیب الرحمن کا دو ٹوک اعلان

کراچی (این این آئی)ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ توہین رسالت،توہین صحابہ اور توہین اہلبیت کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے ۔ ہم کسی مذہب اور فرقے کے خلاف نہیں ہیں، سب کا احترام کرتے ہیں،سب کو ہمارا احترام بھی کرنا چاہیے۔ہم کسی دھمکی میں نہیں آئیں گے،ہم دین کے تحفظ… Continue 23reading توہین رسالتؐ،توہین صحابہؓ اور توہین اہل بیت ؓکسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے،مفتی منیب الرحمن کا دو ٹوک اعلان

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف خاندان کیخلاف گواہی دینے والے 110 افراد کی فہرست تیار

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف خاندان کیخلاف گواہی دینے والے 110 افراد کی فہرست تیار

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف خاندان کیخلاف گواہی دینے والے 110 افراد کی فہرست تیار کرلی ، گواہ نیب کے موقف کی تائید کریں گے۔تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب نے 110افرار پر مشتمل گواہوں کی فہرست تیار کرلی ہے ۔گواہوں… Continue 23reading منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف خاندان کیخلاف گواہی دینے والے 110 افراد کی فہرست تیار

میر حاصل خان بزنجو کی وفات کے بعد سینٹ کی نشست پر فیصلہ ہو گیا،کامیابی کا سہرا کس کا مقدر بنا؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

میر حاصل خان بزنجو کی وفات کے بعد سینٹ کی نشست پر فیصلہ ہو گیا،کامیابی کا سہرا کس کا مقدر بنا؟

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سے سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار خالد بزنجو 38ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ، متحدہ اپوزیشن کے حاجی غوث اللہ کو 21ووٹ ملے جبکہ ڈاکٹر منیراور محمد علی کو کوئی ووٹ نہیں ملا،دو ووٹ مسترد ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی میں… Continue 23reading میر حاصل خان بزنجو کی وفات کے بعد سینٹ کی نشست پر فیصلہ ہو گیا،کامیابی کا سہرا کس کا مقدر بنا؟

اورنج ٹرین کے منظور ہونے والے کرائے میں مزید اضافہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

اورنج ٹرین کے منظور ہونے والے کرائے میں مزید اضافہ

لاہور( این این آئی)اورنج ٹرین کے منظور ہونے والے کرائے میں 10روپے مزید اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا، اورنج ٹرین کا کرایہ 50روپے مقرر کرنے کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے سمری کابینہ کوارسال کردی گئی۔سمری میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمنٹرینز کی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے جس میں انہوں… Continue 23reading اورنج ٹرین کے منظور ہونے والے کرائے میں مزید اضافہ

پاکستان میں توہین آمیز مواد پر مشتمل دو غیر ملکی ، ایک پاکستانی کتاب پر پابندی عائد، انتہائی احسن اقدام

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

پاکستان میں توہین آمیز مواد پر مشتمل دو غیر ملکی ، ایک پاکستانی کتاب پر پابندی عائد، انتہائی احسن اقدام

اسلام اباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت سمیت چاروں صوبوں میں توہین آمیز مواد پر مشتمل دو غیر ملکی اور ایک پاکستانی کتاب پر پابندی عائد کردی ہے ،دی فرسٹ مسلم،آفٹر دی پرافٹ اور شارٹ ہسٹری آف اسلام نامی کتابوں میں توہین آمیز مواد شامل ہے، کتابوں کی درآمد ،برآمد اور ملک بھر میں فروخت پر پابندی… Continue 23reading پاکستان میں توہین آمیز مواد پر مشتمل دو غیر ملکی ، ایک پاکستانی کتاب پر پابندی عائد، انتہائی احسن اقدام

ججز کی گاڑیوں کی مرمت کیلئے پانچ کروڑ روپے مانگ لئے گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

ججز کی گاڑیوں کی مرمت کیلئے پانچ کروڑ روپے مانگ لئے گئے

لاہور( این این آئی) محکمہ ٹرانسپورٹ نے ججز کی گاڑیوں کی مرمت کے لئے پانچ کروڑ کی ادائیگی کی سمری ارسال کردی ۔کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ بزنس کی منظوری کے بعد گرانٹ جاری کی جائے گی۔

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت نے بری کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت نے بری کر دیا

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10ملزمان کے خلاف انویسٹی گیشن بند کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس میں بری کردیا ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی انویسٹی گیشن بند کرنے کی درخواست کو منظور کیا… Continue 23reading سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت نے بری کر دیا

ملک میں کورونا کی غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے اور سکولز نہ کھولے جائیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

ملک میں کورونا کی غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے اور سکولز نہ کھولے جائیں

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ٹوئٹ میں اپیل کی ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت اسکول خصوصا پرائمری سیکشن کھولنے کے… Continue 23reading ملک میں کورونا کی غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے اور سکولز نہ کھولے جائیں