جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی منگیتر کون ہے؟نام سامنے آگیا، دعوت نامے بھی تقسیم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) سابق آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹو زرداری کی منگنی کی تاریخ طے پاگئی۔ منگنی 27نومبر کو بلاول ہائوس کراچی میں ہو گی، تقریب میں شرکت کرنیوالے مہمانوں کو

کورونا ٹیسٹ کرانی کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای و سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی امریکہ میں مقیم بزنس مین یونس چوہد ری کے بیٹے محمود کے ساتھ 27نومبر کو بلاول ہائوس میں ہو گی اور منگنی کی تیاریاں شروع کر دی گئی، آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کی تصاویر پر مبنی منگنی کارڈ پرنٹ کر اکے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیئے گئے ہیں ۔ منگنی کی تقریب میں شرکت کر نیوالے مہمانو ں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منگنی تقریب میں شرکت سے قبل کورونا ٹیسٹ کر واکر ای میل کر نا اور سیکورٹی کلیرنس لازمی ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…