جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ تہواروں میں شرکت پنجاب کی روایت اور ثقافت کا حصہ ہے۔ہندو اور دیگر اقلیتوں کو پنجاب میں یکساں حقوق حاصل ہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کو تعلیم کیلئے

مساوی مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔ اقلیتوں سے بہتر سلوک اور احترام دین اسلام کا خاصا ہے۔پنجاب میں ہر اقلیتی شہری کو مساوی حقوق اور آئینی تحفظ حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کیلئے خاطرخواہ فنڈز فراہم کر رہی ہے۔ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شرکت سے مذہبی رواداری یگانگت اور بھائی چارے کو فروغ ملتاہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…