بھارت سی پیک کے پیچھے پڑگیا، منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے مودی کی سربراہی میں قائم سیل کو اب تک کتنی رقم دی جاچکی؟ پتہ چل گیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ سی پیک کو نشانہ بنانے کیلئے بھارت نے اپنی انٹیلی جنس ایجنسی میں سیل قائم کیا ہے ، بھارتی وزیر اعظم براہ راست سربراہی کررہا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بھارت سی پیک کو باقاعدہ

سبوتاژکر رہا ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ سی پیک کی کامیابی پاکستان کے لیے معاشی طور پر بڑی تبدیلی کا سبب بن سکتا ہے، اس کے لیے انہوں نے اپنی انٹیلی ایجنسی میں ایک سیل قائم کیا ہے جس کا کام سی پیک منصوبوں کو نشانہ بنانا ہے، یہ سیل براہ راست بھارتی وزیر اعظم کی سربراہی میں کام کرتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اس سیل کا مقصد سی پیک منصوبوں کو متاثر کرنا، تاخیری حربے استعمال کرنا اور تعطل ڈالنا شامل ہے اور ہمارے اطلاعات کے مطابق یہ ان مقاصد کے حصول کے لیے اب تک اس سیل کو 80ارب روپے دے چکے ہیں جبکہ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ کم از کم 700 کی ایسی ملیشیا تیار کی گئی ہے جو ان منصوبوں گائے بگاہے نشانہ بنائے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…