3 کلومیٹر میں 4 ڈرائیور تبدیل، کیپٹن صفدر کو مریم کی گاڑی کی ڈرائیونگ کیوں چھوڑنا پڑی؟
لاہور(این این آئی) جاتی امراء سے روانگی کے بعد تین کلو میٹر کے فاصلے کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر چار تبدیلیاں ہوئیں۔ مریم نواز کی جاتی امراء سے روانگی کے وقت ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی۔ کچھ… Continue 23reading 3 کلومیٹر میں 4 ڈرائیور تبدیل، کیپٹن صفدر کو مریم کی گاڑی کی ڈرائیونگ کیوں چھوڑنا پڑی؟