جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

چینی کی قیمت کنٹرول ہونے کا نام نہیں لے رہی، مزید مہنگی ہو گئی، ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) ملک میں چینی کی قیمت 115روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات کے مطابق پشاور کے شہری سب سے زیادہ مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات بے سود ہونے لگے، ملک بھر میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، فی کلو چینی کی قیمت 115 روپے تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات

کے مطابق پشاور میں چینی کی قیمت 115روپے فی کلو اور کوئٹہ میں 111روپے ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، سیالکوٹ اور گوجرانولا میں چینی 110 روپے فی کلو جبکہ لاہور سرگودھا، ملتان، بہاولپور اور حیدرآباد میں 105روپے تک فروخت ہورہی ہے۔ فیصل آباد اورخضدارمیں 102 روپے اور سکھر میں چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…