جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سینیٹر سراج الحق کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی والدہ انتقال کرگئیں۔مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں اور پشاور ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ اتوار کو 11بجے دن ثمر باغ میں ادا کی جائیگی۔سینیٹر سراج الحق نے لاہور اور دیگر شہروں کے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر وہ نماز جنازہ میں شرکت کیلئے

ثمر باغ تشریف نہ لائیں۔امیر جماعت چند دنوں میں منصورہ پہنچیں گے اور وہیں پر اجتماعی دعا ہوگی۔ دریں اثناء جماعت اسلامی کے راہنما?ں ،ملک بھر سے سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…