جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ سے یہ ہی بات کرنی ہے کہ آپ ۔۔ گلگت بلتستان میں کیا کام کیا جارہا ہے ؟ رانا ثنا اللہ کا حیران کن دعویٰ‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو بھی ایس او پیز کے ساتھ جلسوں کا حق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ

ہم جمہوری اور سیاسی جماعت ہیں، شفاف الیکشن کرائے گئے تو جو ہو گا اس کے نتائج قبول کریں گے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا مزید کہنا ہے کہ پی ڈی ایم یا کسی بھی اپوزیشن جماعت کا کسی سے بھی کوئی جھگڑا نہیں ہے، کاروبار اور حکومتی جلسے جب ایس او پیز کے ساتھ ہو سکتے ہیں تو حزبِ اختلاف کی جماعتوں کو بھی ایس او پیز کے ساتھ جلسوں کا حق ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ووٹ کی عزت، عوام کے فیصلے کو اہمیت دی جائے، صاف شفاف الیکشن کروائے جائیں، جو بھی رزلٹ ہوگا، ہم تسلیم کریں گے۔ سٹیبلشمنٹ سے یہ ہی بات کرنی ہے کہ آپ مداخلت نہ کریں۔ گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…