بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

جناح ہمیشہ وہ”قائداعظم”رہیں گے جن کو پوری دنیا میں لاکھوں لوگ سراہتے ہیں،یوم قائد پرآسٹریلوی ہائی کمشنر کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)یوم جناح کے موقع پر آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جوفری شا نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پہ میں اسلام آباد میں پاکستان

مونیومنٹ کے مقام پہ محفوظ ان کی یادگار اور قیام پاکستان کے لئے ان کی جدوجہد کی کہانی دیکھ سکا۔ انہوں نے کہا کہ جناح ہمیشہ وہ “قائداعظم” رہیں گے جن کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں لاکھوں لوگ سراہتے ہیں ۔ جمہوریت ، مساوات اور آزادی اعتقاد کے نظریات پر مبنی پاکستان کے لئے ان کا نظریہ آج بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا 1947 میں تھا، جب انہوں نے پہلی بار پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا تھا۔اانہوں نے کہا کہ میری نیک تمنائیں ان تمام پاکستانیوں کیلئے جو آج محمد علی جناح کی 144 ویں ولادت منارہیں ہیں ، آپ لوگوں کو میری طرف سے ایک خوشحال 2021 کی مبارک۔”



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…