منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

25 دسمبر پاکستانی تاریخ کا اہم ترین دن

datetime 24  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن)25دسمبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی اہمیت کا دن سمجھا جاتا ہے۔25دسمبر کو پاکستان میں بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے جبکہ اسی روز سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف کا یوم پیدائش بھی ہے۔25دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی اپنا سب

سے بڑا تہوار کرسمس مناتے ہیں۔25دسمبر 1977ء کو معروف برطانوی اداکار چارلی چپلن اور25دسمبر 2006ء معروف امریکی گلوکارجیمز برائون کا یوم وفات ہے۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف میوزک ڈائریکٹر بابا جی اے چشتی کا یوم وفات اور معروف سیاستدان غلام احمد بلور کایوم پیدائش بھی 25دسمبر کو ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…