پاکستان سیٹیزن پورٹل کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ، وزیراعظم نے اہم احکامات جاری کر دیے
اسلام آباد(آن لائن ) حکومت نے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کا پاکستان سیٹیزن پورٹل تک عوام کی رسائی بڑھانے کا حکم جاری کردیا ہے ۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان سیٹیزن پورٹل ویب سروس تیار ہے ۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے… Continue 23reading پاکستان سیٹیزن پورٹل کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ، وزیراعظم نے اہم احکامات جاری کر دیے