دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال، انتظام فوج نے سنبھال لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریائے سندھ میں سیلابی صورتحال کے بعد سکھر اور گدو بیراج کا انتظام فوج نے سنبھال لیا، جبکہ محکمہ آبپاشی کے سیکرٹریٹ دفتر میں ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث کچے کے علاقے سمیت متعدد علاقے زیر آب آگئے، انتظامیہ نےدریائے… Continue 23reading دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال، انتظام فوج نے سنبھال لیا