جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ثنا ء اللہ زہری ، عبد القادر بلوچ سمیت 21سابق اراکین اسمبلی کس بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہونگے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی/کوئٹہ(آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک رابطہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت اور اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک رابطہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی اور اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی دریں اثناء پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے گزشتہ روز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ نواب ثناء اللہ زہری ،جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ سمیت 21سابقہ اراکین اسمبلی جیالوں کے کاروان کا حصہ بن جائینگے ان کی شمولیت سے پاکستان جمہوری تحریک سے کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ ان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سے یہ تحریک مزید مضبوط ہوگا بلکہ پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے نا اہل حکمرانوں کیخلاف جدوجہد جاری رہے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…