جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

عمرہ کا مکمل پیکج اور ٹکٹ بھی سستا، پاکستان کے ایک اور شہر سے تمام ائیر لائنز کو عمرہ فلائٹ کی اجازت، عمرہ زائرین کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی تمام ائیر لائنز کو رواں ماہ سے ہی مسافر لانے کی اجازت مل گئی ہے جس سے پاکستانی عمرہ زائرین کو

سستے ٹکٹ مہیا ہو نگے اور عمرہ کا مکمل پیکیج بھی 50ہزار روپے تک سستا ہو گا جہاز میں کرونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا پشاور سے عمرہ پروازیں رواں مہینے سے شروع ہو جائیگی عمرہ پروازوں کے لئے پیکیج بھی تیار کیا جارہاہے تاہم ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث عمرہ پیکیج میں اضافہ ہونے کے امکانات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…