منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن) نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بے نظیر بھٹو کی برسی سے متعلق بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلی ہے۔مسلم لیگ (ن) سندھ نے مریم نواز کے دورہ سندھ کو حتمی شکل دے دی ہے۔مریم نواز 26 دسمبر

کو سکھر پہنچیں گی، جہاں وہ نون لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔27دسمبر کو مریم نواز لاڑکانہ جائیں گی، جہاں وہ بلاول بھٹو کی دعوت پربینظیربھٹو کی برسی کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…