پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی ناقابل یقین سرپرستی 500 سرکاری ملازمین پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی سرپرستی ناقابل یقین ہے، سندھ میں 500 سرکاری ملازمین نیب سے پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار ہیں۔ایک بیان میں وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا کہ سندھ میں سائیں سرکار سینکڑوں کرپٹ اور بدعنوان افسران کی سرپرست  ہے ۔

انہوں نے مجرموں کی پشت پناہی کو ناقابل یقین قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 500 سرکاری ملازمین نیب سے پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی سرپرستی ناقابلِ یقین ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی اور اس کی نوکر شاہی جرم کا سنڈیکیٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں برسر اقتدار مجرم دہائیوں سے عوام کا لوٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…