پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کے لئے خزانے کے منہ کھول دئیے
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی، صوبائی وزراء اور مشیران کے لئے خزانے کے موقع کھول دئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ان اراکان اسمبلی کے لئے دس ارب روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ جو ارکان اسمبلی صوبائی وزراء اور مشیران اپنے انتخابی حلقوں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کے لئے خزانے کے منہ کھول دئیے