جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کہانی جوڑ توڑ کی سیاست سے آگے نکل گئی ، سابق وزیراعظم نوازشریف کی انٹری نے ملکی سیاست میں کونسی تبدیلی برپا کر دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ (ن ) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جہانگیرترین ڈیل اور پراجیکٹ کے تحت واپس آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین وطن واپس جوڑ توڑ کے لیے آئے ہیں لیکن اب نواز شریف کی سیاست اور جدوجہد جوڑ توڑ سے کافی آگے

نکل چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں۔گزشتہ 70 سال سے یہ ملک آگے نہیں بڑھ رہا۔ میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ 10سال سے جو اثاثے تھے آج بھی وہی ہیں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ حکومت کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ گذشتہ ایک سال سے نیب میرے خلاف انکوائری کر رہا ہے اگر ان کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین 7 ماہ برطانیہ میں قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچے تھے۔ ‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…