منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کورونا وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے:عثمان بزدار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد7258 ہوگئی ہے۔ 24گھنٹے کے دوران کورونا کے407 کنفرم کیسز سامنے آئے  اور12مریض جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران9130کورونا تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے

اور اب تک پنجاب میں کورونا کے 1689450 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے107329 مریضوں میں سے 97651مریض صحت یاب جبکہ 2420 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے اور کورونا وباء کا خاتمہ عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔احتیاطی تدابیر کے ذریعے کورونا میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے احتیاطی اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔شہریوں سے ایک بار پھر اپیل ہے کہ وہ انسداد کورونا کے ایس او پیز پر عمل کریں اور اپنی زندگیاں محفوظ بنائیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…