جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کورونا کے بڑھتے کیسز  لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور/ملتان/راولپنڈی( این این آئی )کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا ہے جو 19 نومبر تک نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں نیو مسلم ٹائون سی بلاک،

اقبال ٹائون رضا بلاک، سکندر بلاک ،عمر بلاک میں ،گارڈن ٹائون، کیولری گرائونڈ، ڈی ایچ اے فیز ون اے ، فیز 6 ،عسکری الیون، شادمان اور گلشن راوی کے علاقے شامل ہیں۔ملتان کے پانچ علاقوں نقشبند کالونی، گلگشت کالونی، میپکو کالونی، ملتان کچہری اور سعادت کالونی جبکہ راولپنڈی کے بھی 4 علاقوں میں سماعت لاک ڈائون رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سمارٹ لاک ڈائون والے علاقوں میں شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس ، تمام مارکیٹیں اور دفاتر بند رہیں گے جبکہ گراسری سٹورز ،جنرل کریانہ سٹور آٹا چکی فروٹ شاپس نو بجے صبح سے شام سات بجے تک کھلی رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…