جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

عمر ایوب نے اہم عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ منگل کو وزارت توانائی نے وفاقی کابینہ کے احکامات کی تعمیل سے متعلق رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کر دی، عالمی مالیاتی اداروں نے فوری طور پر بجلی کی تمام سرکاری کمپنیوں کے بورڈز پروفیشنل لائن پر قائم کرنے کی شرط

عائد کی ہوئی ہے ،حکومت پر مارچ تک تمام سرکاری کمپنیوں میں پروفیشنل مینجمنٹ تعینات کرنے کی بھی شرط ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف آئندہ مالی سال میں توانائی کے سرکاری شعبے کی تمام کمپنیوں کی نجکاری چاہتا ہے ،تبدیلی سرکار وعدوں کے باوجود گزشتہ ڈھائی سال میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کرنے میں ناکامیاب رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…