جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کو بڑا دھچکا ، جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ، مزید رہنمائوں نے مولانا شیرانی کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مولانا فضل الرحمان کو بڑا دھچکا ، جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار گئے ، مزید رہنمائوں نے مولانا شیرانی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔جے یو آئی کے ارکان میں اختلاف شدت اختیار کر گئے ، مولانا شجاع الملک اور مولانا گل نصیب نے بھی مولانا شیرانی کی حمایت کر دی ، جے یو آئی کی تنظیم اور رکنیت سازی میں خیانت کی گئی ہے ،تفصیلات کے مطابق جے یو آئی رہنمائوں نے

کہا ہے کہ پارٹی سازی میں خیانت سے کام لیا گیا ہے ،نظریاتی کارکناںن کو نظر انداز کیا جارہا ہے ، جے یو آئی کے سلیکٹڈ ہیں ۔مولانا شجاع نے کہا ہے کہ اخترشیرانی کو ن لیگ کے بیانیے پر تحفظات تھے ، جس کی وجہ سے انہیں فارغ کیا گیا ، ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں لوگ کے جمع ہونے کی وجہ نیب کا احتساب ہے ۔ مولانا گل نصیب کا کہنا تھا کہ جمعیت میں اب ٹکٹ نظریئے،کردار کی بنیاد پر نہیں دیئے جاتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…