وفاقی وزیر توانائی کے آبائی حلقہ میں واپڈا کی مہر بانیاں ،عوام کو بجلی کے بھاری بل بھیجنے کے بعد قسطیں بھی بند کردی گئیں
ہری پو ر( آن لائن )وفاقی وزیر توانائی کے آبائی حلقہ میں واپڈا کی مہر بانیاں جاری ،عوام کو بجلی کے بھاری بل بھیجنے کے بعد قسطیں بھی بند کردی گئیں ،عملہ کو غریبوں کے میٹر اتارنے کا حکم ،میٹر نہ اتارنے والوں کو کاروائی کی دھمکی ،وفاقی وزیر توانائی ہری پور کے عوام سے… Continue 23reading وفاقی وزیر توانائی کے آبائی حلقہ میں واپڈا کی مہر بانیاں ،عوام کو بجلی کے بھاری بل بھیجنے کے بعد قسطیں بھی بند کردی گئیں