” میں نے پچھلے گناہوں کی معافی مانگ لی ہے، اگر میں نے کسی دن کلمہ نہیں پڑھا اور کسی دن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ میں نے کفارہ ادا کیا ہے” ، طلال چودھری حکومت پر برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں طلال چودھری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں چار مارشل لاء لگے کسی کو ایک منٹ کی سزا تک نہیں ہوئی ، پی سی او کے تحت حلف لیے گئے پوچھا تک نہیں، وزیراعظم پھانسی کے پھندے سے جھول گئے کسی نے مڑ کر دیکھا تک… Continue 23reading ” میں نے پچھلے گناہوں کی معافی مانگ لی ہے، اگر میں نے کسی دن کلمہ نہیں پڑھا اور کسی دن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ میں نے کفارہ ادا کیا ہے” ، طلال چودھری حکومت پر برس پڑے






























