ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بلوچستان الگ ریاست بنانے کا بیان غداری ریاست مخالف تقریرپراحمد اویس نورانی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

بہاولپور(آن لائن) کوئٹہ جلسہ میں ریاست مخالف تقریر کرنے پر احمد اویس نورانی کے خلاف مقدمہ کیلئے درخواست تھانے میں جمع کرا دی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ درخواست سمیرہ ملک نامی وکیلخاتون کی جانب سے تھانہ صدر میں جمع کرائی گئی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ احمد اویس نورانی ریاست مخالف تقریر کرکے غداری کا مرتکب ہوا ہے۔احمد اویس نورانی

نے اشتعال انگیز تقریر کرکے قوم کو ورغلانے کی کوشش کی ہے۔احمد اویس نورانی کا بلوچستان کو الگ ریاست بنانے کا بیان ریاست مخالف بیانیہ ہے۔احمد اویس نورانی کا بیانیہ صوبوں میں نفرت پیدا کرنے کے مترادف ہے۔ملزم نے پاکستان افغانستان بارڈر کی باڑ اکھاڑنے کا اشتعال انگیز بیانیہ دیا ہے۔ملزم کا بیانیہ اندرونی خانہ جنگی کے مترادف ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…