جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

واقعہ میں یہ شخص ملوث نہیں، متاثرہ خاتون کا ملزم وقار الحسن کی شناخت سے انکار

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

واقعہ میں یہ شخص ملوث نہیں، متاثرہ خاتون کا ملزم وقار الحسن کی شناخت سے انکار

لاہور(این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹر وے واقعہ کی متاثرہ خاتون نے گرفتاری پیش کرنے والے وقار الحسن کی شناخت سے انکار کر دیا، پولیس نے ڈی این اے کیلئے سیمپل بھی لے لئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی جانب سے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن میں از خود گرفتاری دینے والے ملزم… Continue 23reading واقعہ میں یہ شخص ملوث نہیں، متاثرہ خاتون کا ملزم وقار الحسن کی شناخت سے انکار

سی سی پی او لاہور کی کیرئیر کے دوران پرفارمنس کیسی رہی؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور کی کیرئیر کے دوران پرفارمنس کیسی رہی؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی کیرئیر کے دوران پرفارمنس بارے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں حیران کن انکشافات ہوئے ہیں، ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جب عمر شیخ کو سی سی پی او لاہور لگایا گیا تو آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو… Continue 23reading سی سی پی او لاہور کی کیرئیر کے دوران پرفارمنس کیسی رہی؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

موٹر وے کیس، وہاں سے گزرتی گاڑیوں کا ریکارڈ ٹول پلازہ پر دستیاب ہو گا، ان لوگوں کو بھی میڈیا پر لانا چاہیے تاکہ۔۔۔ اعتزاز احسن کا بڑا مطالبہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے کیس، وہاں سے گزرتی گاڑیوں کا ریکارڈ ٹول پلازہ پر دستیاب ہو گا، ان لوگوں کو بھی میڈیا پر لانا چاہیے تاکہ۔۔۔ اعتزاز احسن کا بڑا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک) موٹر وے سے گزرتی گاڑیوں کا ریکارڈ ٹول پلازہ پر دستیاب ہو گا ان لوگوں کو بھی میڈیا کے سامنے لانا چاہیے، اعتزاز احسن نے بڑا مطالبہ کر دیا، انہوں نے کہاکہ موٹروے پر خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ پر نامناسب بیان دینے پرسی سی پی او لاہور کوفوری طور پر برطرف کیا… Continue 23reading موٹر وے کیس، وہاں سے گزرتی گاڑیوں کا ریکارڈ ٹول پلازہ پر دستیاب ہو گا، ان لوگوں کو بھی میڈیا پر لانا چاہیے تاکہ۔۔۔ اعتزاز احسن کا بڑا مطالبہ

لاہور موٹر وے کیس، وزیراعظم عمران خان لاہور خود پہنچ رہے ہیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

لاہور موٹر وے کیس، وزیراعظم عمران خان لاہور خود پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کا دورہ لاہور 15 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کو اس دورے کے دوران موٹر وے کیس کی رپورٹ پیش کی جائے گی، اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان راوی ریور فرنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے،دورہ… Continue 23reading لاہور موٹر وے کیس، وزیراعظم عمران خان لاہور خود پہنچ رہے ہیں

لاہور موٹر وے کیس،جائے وقوعہ پر عوام کا رش لگ گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

لاہور موٹر وے کیس،جائے وقوعہ پر عوام کا رش لگ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے کیس کا ملزم وقار الحسن سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پو لیس اسٹیشن لاہور میں خود پیش ہو گیا، اس نے صحت جرم سے انکار کیا ہے، ایسے میں سیالکوٹ موٹروے پر جائے وقوعہ پر سکیورٹی ادارے تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن جائے وقوعہ پر کیرول گھاٹی جنگل… Continue 23reading لاہور موٹر وے کیس،جائے وقوعہ پر عوام کا رش لگ گیا

ایف اے ٹی ایف سے متعلق بلز حکومت کا اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف سے متعلق بلز حکومت کا اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بلز کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے قبل تمام اپوزیشن جماعتوں کو قانون سازی پر آن بورڈ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کو جون 2018 میں گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف سے متعلق بلز حکومت کا اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان ملتوی اچانک فیصلے کے پیچھے وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان ملتوی اچانک فیصلے کے پیچھے وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا

فیصل آباد  (آن لائن)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے 14 ستمبر کو میٹرک اور 17 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان ملتوی کر دیا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر صوبہ بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے پیپرز کی مارکنگ کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ… Continue 23reading میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان ملتوی اچانک فیصلے کے پیچھے وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا

موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کا والد اور 2بھائی گرفتار

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کا والد اور 2بھائی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد علی کے 2بھائیوں اور والد کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی ملزم عابد کا بھائی قاسم ٹھوکر چوک میں پھلوں کی ریڑھی لگاتا ہے جبکہ دوسرا بھائی آصف بھی اس وقت پولیس کی حراست میں ہے،ان کے والد اکبر کو… Continue 23reading موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کا والد اور 2بھائی گرفتار

حالات کے تناظر میں نواز شریف کو فوری طور پر واپس وطن  آجانا چاہئے’قریبی ساتھی نے سابق وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

حالات کے تناظر میں نواز شریف کو فوری طور پر واپس وطن  آجانا چاہئے’قریبی ساتھی نے سابق وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

عبدالحکیم ( این این آئی ) جمعیت علماء  اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ حالات کے تناظر میں میاں نواز شریف کو فوری طور پر واپس وطن آجانا چاہئے ہم مخلصانہ طور پر اس… Continue 23reading حالات کے تناظر میں نواز شریف کو فوری طور پر واپس وطن  آجانا چاہئے’قریبی ساتھی نے سابق وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا