جس وزیراعظم کی آنکھ دن کو نہیں کھلتی اسکو کیسے پتہ چلے کہ عوام کس کرب میں مبتلا ہیں، حیرت انگیز بات کر دی گئی
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے وزیراعظم عمراان خان کے بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ جس وزیراعظم کی آنکھ دن کو نہیں کھلتی اسکو کیسے پتہ چلے گرانی کیوجہ سے عوام الناس کس کرب میں مبتلا ہیں وزیر اعظم کی آنکھوں پر بندھی اقتدار کے نشے… Continue 23reading جس وزیراعظم کی آنکھ دن کو نہیں کھلتی اسکو کیسے پتہ چلے کہ عوام کس کرب میں مبتلا ہیں، حیرت انگیز بات کر دی گئی































