پٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر ہیرو بننے کی کوشش کرنے والے بجلی کی قیمت بڑھا کر زیرو بن گئے، شہباز شریف نے قیمتیں بڑھانے پر حکومت کو کھری کھری سنا دیں
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے، عوام اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ،وزیراعظم آٹا،گندم، چینی، دوائی، پٹرول چوری سے حواریوں کی جیب بھررہا ہے جبکہ غریب عوام پر ہر روز مزید بوجھ لادا جا رہا ہے ۔ بجلی کی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر ہیرو بننے کی کوشش کرنے والے بجلی کی قیمت بڑھا کر زیرو بن گئے، شہباز شریف نے قیمتیں بڑھانے پر حکومت کو کھری کھری سنا دیں