فیصل مسجد سے 3 لاوارث بچوں کو پولیس نے تحویل میں لے لیا، تعلق کس شہر سے نکلا؟جانئے
اسلام آباد( آن لائن)مارگلہ پولیس نے فیصل مسجد سے تین لاورث بچوں کو تحویل میں لے لیا ہے ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق فیصل مسجد سے تین لاوارث بچے جن کا تعلق سانگلہ ہل ،ضلع ننکانہ پنجاب سے ہے کو تھانہ مارگلہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق بچوں کے ورثاء… Continue 23reading فیصل مسجد سے 3 لاوارث بچوں کو پولیس نے تحویل میں لے لیا، تعلق کس شہر سے نکلا؟جانئے