محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

4  اکتوبر‬‮  2020

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ چارسدہ محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے کرپشن گھپلوں کا انکشاف معدنیات کے کرپشن کا سکینڈل بے نقاب سرکاری اہلکاروں نے غیر قانونی چیک پوسٹ بناکر ریت کی گاڑیوں سے غنڈہ ٹیکس وصول کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع

نوشہرہ چارسدہ معدنیات میں کرپشن گپلو کے ذریعے صوبائی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکا لگایا گیا محکمہ کے افسران دو نمبری ٹھیکیدار کی ملی بھگت سے حکومتی خزانے کو روزانہ لاکھوں کا نقصان غیر قانونی دھندے میں معدنیات کے افسران خود ملوث ہیں نوشہرہ اکبر پورہ خشیکی بلاک 18 بلاک 36 میں روزانہ 200 سے زیادہ گاڑیوں کے ذریعے ریت کی غیر قانونی ماینگ کی ترسیل جاری ہے جبکہ چارسدہ میں نسیتہ انٹر چینج کابل ریور شابڑہ سردریاب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور اہلکاروں نے بھی لوٹ مار گپلو کرپشن بدعنوانی کا بازار گرم کر رکھا ہے اسی غیر قانونی دھندے میں ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی پولیس بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے صوبائی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے نوشہرہ چارسدہ محکمہ معدنیات کا کرپشن کے سب سے بڑے سکینڈل ہیں جس میں معدنیات کے افسران سیاسی اہم شخصیات سے مل کر قومی اس غیر قانونی دھندے کو چلا رہے ہیں قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان کوئی پوچھنے والا نہیں ہے مقامی شہریوں نے وزیراعلیٰ محمود خان آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی صوبائی وزیر معدنیات ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹر مائننگ معدنیات صوبہ خیبر پختون خواہ محکمہ نیب اینٹی کرپشن کرپشن میں ملوث افسران سیاسی شخصیات کے خلاف سخت کاروائی و تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ پیش کردیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…