ملک کی حالت کونسا لیڈر بدل سکتا ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کیوں ملا تھا ؟ جلیل شرقپوری نے بالآخر خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری کاکہنا تھا کہ اگر مجھے اپنے قائد کا کوئی فیصلہ غیر مناسب لگے گا تو میں اس پر اعتراض کرنے کا حق رکھتا ہوں کیونکہ مجھے لگا کہ اس سے ملک کونقصان ہوسکتا ہے۔ ہم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان… Continue 23reading ملک کی حالت کونسا لیڈر بدل سکتا ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کیوں ملا تھا ؟ جلیل شرقپوری نے بالآخر خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان