جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

دوکان دار تیاری کر لیں  مصنوعی مہنگائی اور ذخیر اندوز کیخلاف ٹائیگر فورس ایکشن میں  بڑے پیمانے پر چھاپے شروع ہو گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) مصنوعی مہنگائی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن جاری،پنجاب کے بعد خیبرپختون خواہ میں بھی کاروائیاں کی گئی ہیں ۔ تفصلات کے مطابق ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں

آٹا، چینی اور چاول کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے ۔اسی سلسلے میں فلور مل کی آٹا بلیک میں فروخت کرنے کی کوشش پکڑی گئی۔ جبکہ انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوے قریشی فلور مل سیل کر دی ۔خفیہ مقامات سے آٹے اور چینی کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی بھی پکڑی گئی۔انتظامیہ نے بڑی مقدار میں ذخیرہ کیا گیا اسٹاک قبضے میں لے لیا۔ملوث افراد پر بھاری جرمانے عائد کر کے 134 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ۔36 چھوٹے بڑے اسٹورز کو سیل کر دیا گیا متعدد کو وارننگ دی گئی ہے ۔سب سے زیادہ کاروائیاں پشاور مردان اور صوابی میں کی گئیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ کاظم نیاز ملک کریک ڈاؤن کی سربراہی کر رہے ہیں۔ٹائیگر فورس کی اطلاع پر اشیاء کی زائد قیمت میں فروخت کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کاروائی کی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی ہے ۔



کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…