ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر )سرکاری یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر نے اپنا لائسنس رینیو کروانے کا تجربہ انٹرنیٹ پر لکھ ڈالا جو وائرل ہوگیا۔ ماہر تعلیم بزدار حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہتے نظر آئے۔ انہوں نے بتایا کے 2014 میں لائسنس کے حصول کیلئے

وہ کس طرح لمبی لمبی قطاروں میں خوار ہوئے اور پھر اسی طرح 2017 میں لائسنس تبدیلی کے عمل کیلئے بھی انکو گھنٹوں لائن میں لگنا پڑا۔ جبکہ اکتوبر 20، 2020 کو انہوں نے اپنے لائسنس کی تجدید کیلئے لاہور میں لبرٹی پر قائم خدمت مرکز وزٹ کیا تو یہی کام ان کا 5 منٹ میں مکمل ہو گیا۔ اور 3 دن کے اندر کورئیر کے ذریعے انکو اپنا لائسنس گھر پر موصول ہوا۔ پروفیسر صاحب نے مزید لکھا کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔ عوام کی فیڈ بیک کے مطابق بزدار حکومت کے اقدامات میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے اور ڈیجیٹل ایپس کے ذریعے لائسنس اجراء جیسی دیگر سہولیات سے بھی لوگ مستفید ہورہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…