لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی کابینہ کا 39واں اجلاس کل طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔کابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاہے۔صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے۔