حکومت گرانے کا فیصلہ، اگلی حکومت کس کی ہو گی، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا اتفاق ہو گیا
کراچی(این این آئی) ملک کی دوبڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔مسلم لیگ (ن)کا اعلی سطحی وفد پارٹی صدر میاں شہباز شریف کی قیادت میں بدھ کی شام سابق صدر… Continue 23reading حکومت گرانے کا فیصلہ، اگلی حکومت کس کی ہو گی، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا اتفاق ہو گیا