جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

سیاستدانوں کے اثاثوں کا سراغ لگانیوالی کمپنی نیب کیخلاف عالمی عدالت میں کیس جیت گئی ، نیب نے ہرجانےکی بڑی رقم کی ادائیگی کیلئے وفاق سے مدد مانگ لی‎

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیاستدانوں کے بیروملک اثاثوں کا سراغ لگانے والی کمپنی براڈ شیٹ نیب کیخلاف عالمی ثالثی عدالت میں کیس جیت گئی ، نین نے ہر جانے کی رقم ادا کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے 43کروڑ 30لاکھ روپے مانگ لئے ۔ قومی اخبار میں شائع رپور ٹ کے

مطابق ای سی سی نیب کی سمری پر خزانے سے 43کروڑ 30لاکھ روپے جاری کرنے کی سمری کی آج منظوری دیگی ، 19سال قبل نیب نے سیاستدانوں کے اثاثوں کا سراغ لگانے کیلئے کمپنی کی خدمات حاصل کی تھیں ، معاہدے سے انحراف پر براڈ شیٹ نے لندن کی ثالثی عدالت میں ہر جانے کا کیس دائر کیا تھا ، دستاویز کے مطابق نیب کا کیس لڑنیے والی غیر ملکی لیگل ٹیم کو ایک لاکھ 50ہزار پائونڈ فیس بھی ادا کی جائیگی ، مالی مشکلات کے باعث نیب براڈ شیٹ کمپنی کا ہرجانے کی رقم ادا کرنے سے قاصر ہے ، وزارت خزانہ نے نیب کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹ سے ادائیگی پر اتفاق کر لی ا، چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…