سیاستدانوں کے اثاثوں کا سراغ لگانیوالی کمپنی نیب کیخلاف عالمی عدالت میں کیس جیت گئی ، نیب نے ہرجانےکی بڑی رقم کی ادائیگی کیلئے وفاق سے مدد مانگ لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیاستدانوں کے بیروملک اثاثوں کا سراغ لگانے والی کمپنی براڈ شیٹ نیب کیخلاف عالمی ثالثی عدالت میں کیس جیت گئی ، نین نے ہر جانے کی رقم ادا کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے 43کروڑ 30لاکھ روپے مانگ لئے ۔ قومی اخبار میں شائع رپور ٹ کے مطابق ای سی سی نیب کی… Continue 23reading سیاستدانوں کے اثاثوں کا سراغ لگانیوالی کمپنی نیب کیخلاف عالمی عدالت میں کیس جیت گئی ، نیب نے ہرجانےکی بڑی رقم کی ادائیگی کیلئے وفاق سے مدد مانگ لی