”جنرل باجوہ سے 40 سال پرانا تعلق ہے، کوئی پیغام لے کر نہیں گیا تھا“ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر محمد زبیر کا ردعمل بھی آ گیا
اسلام آباد(آن لائن)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقاتیں خفیہ تھیں جن کا مقصد نوازشریف یا مریم نواز کے لئے ریلیف مانگنا نہیں تھا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قانونی معاملات عدالتوں میں جبکہ سیاسی معاملات پارلیمان میں حل… Continue 23reading ”جنرل باجوہ سے 40 سال پرانا تعلق ہے، کوئی پیغام لے کر نہیں گیا تھا“ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر محمد زبیر کا ردعمل بھی آ گیا