پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پارٹی آئین کی خلاف ورزی تحریک انصاف کے 2 اہم رہنمائوں کی رکنیت معطل

datetime 17  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی اسٹینڈنگ کمیٹی اکائونٹبیلٹی اینڈ ڈسپلن نے پارٹی آئین کی خلاف ورزی پر پارٹی کے دو رہنمائوں کی رکنیت معطل کر دی جبکہ سپورٹس کلچر ل فورم، پاکستان انصاف سپورٹس فیڈریشن اورانصاف سپورٹس کلچر ل فیڈریش پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ۔ڈسپلن کمیٹی نے جنرل سیکرٹری کلچر ل ونگ جلال حیدر کی درخواست

پر کاروائی کرتے ہوئے میاں جاوید علی اور عمر خیام کی ایک سال کے لئے پارٹی رکنیت معطل کی ۔ دونوں پر بغیر اجازت غیر قانونی نوٹیفکیشن جاری کرنے کے الزامات ہیں۔ دونوں رہنمائوں نے ملک و بیرون ملک سپورٹس ، کلچرنگ ونگ کے ذریعے جعلی تشہیر کی ۔دونوں کو نوٹسز جاری کئے گئے مگر موقف دینے کیلئے پیش نہ ہوئے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…