ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

مہنگائی تلے دبی عوام پر مزید بوجھ، آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)لاہور آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے چکی سے تیار کردہ آٹے کی ایک کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت 76روپے سے بڑھ کر 78 روپے ہو گئی ہے جبکہ لاہور کے بیشترعلاقوں میں بعض آٹا چکی مالکان پہلے ہی ایک کلو چکی سے تیار کردہ آٹا80روپے سے 85روپے فی کلو تک فروخت کر رہے ہیں۔ لاہور آٹا چکی مالکان

ایسوسی ایشن نے ایک کلو چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت78روپے مقرر کی ہے جس پر آج سے اطلاق ہو جائے گا۔دریں اثنا 80روپے سے 85 روپے فی کلو تک آٹا فروخت کرنے والے چکی مالکان کا موقف ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2475روپے ہو گئی ہے اور اس صورتحال میں ہم 78روپے میں چکی سے تیار کردہ آٹا فروخت نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…