سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، قیمتی جانی نقصان
خیرپور ( آن لائن ) پیر گوٹھ کچے کے علاقے میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق گاؤں مور جھبر کے رہائشی افراد سیلاب کے باعث نقل مکانی کر رہے تھے کہ کچے کے علاقے میں ان کی کشتی ڈوب گئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کشتی کو حادثہ… Continue 23reading سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، قیمتی جانی نقصان