ایف سی نے بلوچ نوجوانوں کیلئے بھرتی کی شرائط نرم کردیں
کوئٹہ(این این آئی)فرنٹیئر کارپس (ایف سی)بلوچستان سائوتھ نے بلوچ نوجوانوں کے لیے ایف سی میں بھرتی کی شرائط میں نرمی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلے ایف سی میں بھرتی کے لیے تعلیمی قابلیت کم ازکم انٹرمیڈیٹ تھی تاہم اب ایف سی ساتھ میں مڈل پاس بلوچ نوجوان بھی بھرتی ہوسکیں گے۔ایف سی ساتھ بلوچستان… Continue 23reading ایف سی نے بلوچ نوجوانوں کیلئے بھرتی کی شرائط نرم کردیں