بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

موٹر وے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2020

موٹر وے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافہ 10 فیصد کیا گیا ہے، اب اسلام آبادتا لاہور موٹروے کا ٹول ٹیکس 750 سے بڑھا کر 830 روپے کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، اس طرح حکومت نے ٹول… Continue 23reading موٹر وے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ

پاکستان کی اقتصادیات 1990ء کی دہائی میں واپس چلی گئی، مجموعی قرضے اور واجبات جی ڈی پی کی شرح کے تناسب سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 29  اگست‬‮  2020

پاکستان کی اقتصادیات 1990ء کی دہائی میں واپس چلی گئی، مجموعی قرضے اور واجبات جی ڈی پی کی شرح کے تناسب سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مجموعی قرضے اور واجبات جون 2020ء کے آخر تک جی ڈی پی کی شرح کے تناسب سے سو فیصد کی حد عبور کرکے 106.8 فیصد تک پہنچ گئے۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس طرح پاکستان کی اقتصادیات 1990 کی دہائی میں واپس چلی گئی ہے۔… Continue 23reading پاکستان کی اقتصادیات 1990ء کی دہائی میں واپس چلی گئی، مجموعی قرضے اور واجبات جی ڈی پی کی شرح کے تناسب سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عمران خان کو ہٹانے کیلئے سمندر پار کے کچھ ملک کہہ رہے ہیں نئے الیکشن ہونے چاہئیں اخراجات ہم دیں گے ہارون رشیدکا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2020

عمران خان کو ہٹانے کیلئے سمندر پار کے کچھ ملک کہہ رہے ہیں نئے الیکشن ہونے چاہئیں اخراجات ہم دیں گے ہارون رشیدکا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ہم مشکلات کا شکار ہیں ، کرائسز میں ہیں لیکن دفاعی طور پر مضبوط ہیں ،مگر سمندر پار کچھ ممالک کہہ رہے ہیں کہ نئے الیکشن ہونے چاہئیں اور یہاں تک کہا گیا کہ اس الیکشن کے… Continue 23reading عمران خان کو ہٹانے کیلئے سمندر پار کے کچھ ملک کہہ رہے ہیں نئے الیکشن ہونے چاہئیں اخراجات ہم دیں گے ہارون رشیدکا تہلکہ خیز انکشاف

جو کر سکتے ہیں کرلیں نوازشریف واپس نہیں آئینگے ن لیگ کا حکومت کو کھلاچیلنج

datetime 29  اگست‬‮  2020

جو کر سکتے ہیں کرلیں نوازشریف واپس نہیں آئینگے ن لیگ کا حکومت کو کھلاچیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سابق وزیر قانون اورمسلم لیگ ن کے اہم رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت نوازشریف کو بھول جائے وہ واپس نہیں آئیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف اس وقت ہی واپس آئیں گے جب وہ پوری طرح سے صحتیاب… Continue 23reading جو کر سکتے ہیں کرلیں نوازشریف واپس نہیں آئینگے ن لیگ کا حکومت کو کھلاچیلنج

سینٹ انتخابات: وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری د یدی شو آف ہینڈ انتخابات کرانے کی تجویز مسترد، کس نے کس کو ووٹ دیا پتہ چل جائیگا

datetime 29  اگست‬‮  2020

سینٹ انتخابات: وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری د یدی شو آف ہینڈ انتخابات کرانے کی تجویز مسترد، کس نے کس کو ووٹ دیا پتہ چل جائیگا

اسلام آباد ( آ ن لائن ) سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیش رفت، وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات میں سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شو آف ہینڈ کے ذریعے انتخابات کرانے کی تجویز مسترد کر دی گئی، کاسٹ کئے گئے ووٹ میں… Continue 23reading سینٹ انتخابات: وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری د یدی شو آف ہینڈ انتخابات کرانے کی تجویز مسترد، کس نے کس کو ووٹ دیا پتہ چل جائیگا

10 محرم الحرام  اسلامی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا دن

datetime 29  اگست‬‮  2020

10 محرم الحرام  اسلامی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا دن

جہانیاں(آن لائن) دس محرم الحرام کا دن اسلامی تاریخ میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے ۔10محرم الحرام کو نواسہ رسول ۖ حضرت امام حسین  کربلا کے میدان میں شہید ہوئے 10محرم کو یوم عاشور منایا جاتا ہے  ۔  10محرم  قیامت کا دن ہو گا۔ 10محرم کو زمین و آسمان اور لوح و قلم تخلیق… Continue 23reading 10 محرم الحرام  اسلامی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا دن

شدید بارشوں کے باعث ٹرین آ پریشن معمول پر نہ آ سکا بڑی تعداد میں مسافروں نے ٹکٹیں ری فنڈ کرا لیں ناقص حکمت عملی پر مسافر شیخ رشید کو کوستے رہے

datetime 29  اگست‬‮  2020

شدید بارشوں کے باعث ٹرین آ پریشن معمول پر نہ آ سکا بڑی تعداد میں مسافروں نے ٹکٹیں ری فنڈ کرا لیں ناقص حکمت عملی پر مسافر شیخ رشید کو کوستے رہے

لاہور(این این آئی )ملک میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث ٹرین آ پریشن معمول پر نہ آ سکا ، ٹرینیں گھنٹوں غیر معمولی تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے سولی پر لٹکے مسافراور ان کے اہل خانہ ریلوے انتظامیہ کو کوستے رہے ،بڑی تعداد میں مسافروں نے ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے سے ٹکٹیں… Continue 23reading شدید بارشوں کے باعث ٹرین آ پریشن معمول پر نہ آ سکا بڑی تعداد میں مسافروں نے ٹکٹیں ری فنڈ کرا لیں ناقص حکمت عملی پر مسافر شیخ رشید کو کوستے رہے

یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا  ڈبل سواری پر پابندی ،موبائل فون سروس معطل رہے گی

datetime 29  اگست‬‮  2020

یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا  ڈبل سواری پر پابندی ،موبائل فون سروس معطل رہے گی

لاہور/اسلام آباد/کراچی/کوئٹہ/پشاور(این این آئی)نواسہ رسول ۖحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج بمطابق دس محرم الحرام بروز(اتوار)کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ،یوم عاشور کے موقع پر ملک… Continue 23reading یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا  ڈبل سواری پر پابندی ،موبائل فون سروس معطل رہے گی

سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نقصانات کی اطلاعات پہلے سے موجود تھیں، حکومت نے کیا تیاری کی ؟شہباز شریف نے سوالات اٹھا دئیے

datetime 29  اگست‬‮  2020

سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نقصانات کی اطلاعات پہلے سے موجود تھیں، حکومت نے کیا تیاری کی ؟شہباز شریف نے سوالات اٹھا دئیے

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم متحد ہو کر سیلاب سے متاثرہ اپنے بھائیوں بہنوں کی مدد کرے ۔ اپنے… Continue 23reading سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نقصانات کی اطلاعات پہلے سے موجود تھیں، حکومت نے کیا تیاری کی ؟شہباز شریف نے سوالات اٹھا دئیے