بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بارشیں ، تاجکستان اور افغانستان کو ملانے والی واخان پٹی پر  موجود گاؤں بروغل میں فیسٹیول کب ہوگا؟نئی تاریخوں کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2020

بارشیں ، تاجکستان اور افغانستان کو ملانے والی واخان پٹی پر  موجود گاؤں بروغل میں فیسٹیول کب ہوگا؟نئی تاریخوں کا اعلان

چترال(این این آئی)حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان، تاجکستان اور افغانستان کو ملانے والی واخان پٹی پر موجود آخری سرحدی گاؤں بروغل میں فیسٹیول کی تاریخ آگے بڑھادی گئی۔تفصیلات کے مطابق بروغل فیسٹیول 5 اور 6 ستمبر کو اَپر چترال کی وادی بروغل میں منعقدہونا تھا تاہم سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد… Continue 23reading بارشیں ، تاجکستان اور افغانستان کو ملانے والی واخان پٹی پر  موجود گاؤں بروغل میں فیسٹیول کب ہوگا؟نئی تاریخوں کا اعلان

ڈاکٹر ماہا کی موت سے ایک دن پہلے کیا ہوا؟ نامزد ملزم جنید کے آڈیو بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا کی موت سے ایک دن پہلے کیا ہوا؟ نامزد ملزم جنید کے آڈیو بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا کیس میں نامزد ملزم جنید کا آڈیو بیان سامنے آنے سے کیس میں نیا موڑآگیا، نجی ٹی وی کے مطابق جنید خان نے آڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ جب اسے پتہ چلا کہ ڈاکٹر ماہا کو گولی لگی ہے تو وہ ہسپتال پہنچے ،اس وقت ہسپتال میں ماہا کے والد… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا کی موت سے ایک دن پہلے کیا ہوا؟ نامزد ملزم جنید کے آڈیو بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی کو آفت زدہ قراردے کر آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج کو بلایا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

datetime 29  اگست‬‮  2020

کراچی کو آفت زدہ قراردے کر آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج کو بلایا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)امیرجمات اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں رین ایمرجنسی لگاکر اورکراچی کو آفت زدہ قراردے کر آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج کو بلایا جائے ،24گھنٹے گزرنے کے باوجود کراچی کے بیشتر مقامات پر اب بھی پانی موجود ہے اور شہر کے 90فیصد علاقوں سے بجلی غائب… Continue 23reading کراچی کو آفت زدہ قراردے کر آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج کو بلایا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

کراچی کے تاجروں کو ہونیوالے اربوں کے نقصان کے ازالے کیلئے امدادی پیکج دیں، تاجروں کا حکومت سے مطالبہ

datetime 29  اگست‬‮  2020

کراچی کے تاجروں کو ہونیوالے اربوں کے نقصان کے ازالے کیلئے امدادی پیکج دیں، تاجروں کا حکومت سے مطالبہ

لاہور/کراچی ( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں حالیہ بارشوںسے ملک کے مختلف حصوںاور خصوصاً کراچی کے تاجروں کوہونے والے اربوںکے نقصان کے ازالے کیلئے امدادی پیکج کا اعلان کریں، کراچی معیشت کا حب ہے اور بارشوںسے اس میں وسیع پیمانے پر آنے والے تعطل کے اثرات… Continue 23reading کراچی کے تاجروں کو ہونیوالے اربوں کے نقصان کے ازالے کیلئے امدادی پیکج دیں، تاجروں کا حکومت سے مطالبہ

عالمی تنظیم گلوبل کا مختلف بیماریوںپر قابو پانے کیلئے فنڈز کی نگرانی خود کرنے کا اقدام عمران صاحب پر عدم اعتماد ہے،خط وزیر صحت و عمران خان کی نااہلی، نالائقی کا ثبوت ہے، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 29  اگست‬‮  2020

عالمی تنظیم گلوبل کا مختلف بیماریوںپر قابو پانے کیلئے فنڈز کی نگرانی خود کرنے کا اقدام عمران صاحب پر عدم اعتماد ہے،خط وزیر صحت و عمران خان کی نااہلی، نالائقی کا ثبوت ہے، ن لیگ کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے عالمی تنظیم گلوبل فنڈ کی جانب سے اپنے فنڈز کی خودنگرانی کے اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویٹزرلینڈ میں قائم عالمی تنظیم کا ایڈز سمیت دیگر بیماریوںپر قابو پانے کے لئے فنڈز کی نگرانی خود… Continue 23reading عالمی تنظیم گلوبل کا مختلف بیماریوںپر قابو پانے کیلئے فنڈز کی نگرانی خود کرنے کا اقدام عمران صاحب پر عدم اعتماد ہے،خط وزیر صحت و عمران خان کی نااہلی، نالائقی کا ثبوت ہے، ن لیگ کا دعویٰ

کے پی میں سرکاری ملازمتوں کیلئے ٹیسٹنگ اداروں کے انتخاب میں بے ضابطگیوں کاتہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2020

کے پی میں سرکاری ملازمتوں کیلئے ٹیسٹنگ اداروں کے انتخاب میں بے ضابطگیوں کاتہلکہ خیز انکشاف

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے امتحانات لینے والے ٹیسٹنگ اداروں کے انتخاب میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو ارسال کردہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مختلف سرکاری محکموں نے خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) کے قوانین… Continue 23reading کے پی میں سرکاری ملازمتوں کیلئے ٹیسٹنگ اداروں کے انتخاب میں بے ضابطگیوں کاتہلکہ خیز انکشاف

وزارت داخلہ کا 6 ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کا اجراء ،اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2020

وزارت داخلہ کا 6 ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کا اجراء ،اہم قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر 3روز میں رپورٹ جمع کرنے کی ہدایات کی ہے۔رحمان ملک نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ تین روز… Continue 23reading وزارت داخلہ کا 6 ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کا اجراء ،اہم قدم اٹھا لیا گیا

ایف بی آر نے 1.4 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ لی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2020

ایف بی آر نے 1.4 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ لی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن اسلام آباد نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے نکات کی تعمیل اور حکومت اور چیئرمین ایف بی آر کی ہدایات پر منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے موثر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن اسلام… Continue 23reading ایف بی آر نے 1.4 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ لی، تہلکہ خیز انکشاف

وزارت ہاؤسنگ میں اربوں کی کرپشن،افسران نے ٹھیکہ داروں سے ملکر اربوں روپے لوٹ لئے،وزارت میں احتساب کا عمل غائب

datetime 29  اگست‬‮  2020

وزارت ہاؤسنگ میں اربوں کی کرپشن،افسران نے ٹھیکہ داروں سے ملکر اربوں روپے لوٹ لئے،وزارت میں احتساب کا عمل غائب

اسلام آباد(آن لائن)وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں اربوں روپے کرپشن کے سکینڈلز کی تحقیقات کئی سال گزرنے کے باوجود بھی مکمل نہ ہوسکیں جبکہ کرپشن میں ملوث اعلیٰ افسران ریٹائرڈ ہوکر اپنے گھروں کو واپس چلے گئے ہیں،یہ کرپشن سابقہ دور حکومت میں ہوئی تھی جبکہ پارلیمانی کمیٹی نے ان سکینڈل کی تحقیقات کرکے ذمہ… Continue 23reading وزارت ہاؤسنگ میں اربوں کی کرپشن،افسران نے ٹھیکہ داروں سے ملکر اربوں روپے لوٹ لئے،وزارت میں احتساب کا عمل غائب