بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سندھ پولیس کے افسران نے گزشتہ چھٹی کے درخواستیں دیں اس کے پیچھے کون تھا؟حامد میر کے پروگرام میں شہزاد اکبر کا اہم انکشاف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں حامد میر نے بیرسٹر شہزاد اکبر سے سوال پوچھا کہ سندھ پولیس کے افسران نے گزشتہ چھٹی کے درخواستیں دیں اس کے پیچھے واقعی بلاول ہائوس تھا ؟ ۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد کا کہنا تھا کہ یا بلاول بھٹو ،

مریم نواز کیساتھ داغا کر رہے ہیں یا پھر دونوں مل کر کوئی کھیل کھیل رہے ہیں ۔ ایک ایشو بنایا جارہا ہے ، اس کا فائد کس کو ملا ہے ، فائدہ تو مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ہی ملا ۔ ان کا کہنا تھااس میں کوئی ڈکی چھپی بات نہیں ہے کہ انسٹرکش وہاں سے آرہی ہیں ۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھا ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے 5 اکتوبر کو برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل کوخط لکھا ہے۔خط میں کہا گیا کہ نواز شریف ملک میں کرپشن کے ذمہ دار ہیں اور امید ہے کہ برطانوی وزیر داخلہ کرپشن کے ذمہ داروں کی ملک واپسی کیلئے پاکستانی حکومت کی کوششوں میں تعاون کریں گی۔خط میں برطانوی وزیر داخلہ سے نواز شریف کو واپس بھیجنے کیلئے اپنے وسیع اختیارات کا استعمال کرنے پر زور دیا گیا ہے۔خط میں پاکستانی عدالت کے نواز شریف کی گرفتاری کے وارنٹ کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جب کہ ایک پاکستانی عہدیدار کے مطابق برطانیہ نے ابھی پاکستانی حکومت کی درخواست کا باضابطہ جواب نہیں دیا ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ سال نومبر سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔‎

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…