ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف نعت خواں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(یواین پی) صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد 75برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور انہیں چند روز قبل قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا

جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گئے۔محبوب احمد ہمدانی کے بھائی مرغوب احمد ہمدانی بھی ثنا خوانی میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں۔محبوب احمد ہمدانی نے انتقال کے بعد غازی علم دین شہید کے قریب تدفین کی وصیت کی تھی۔ مرحوم نے سوگواران میںبیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑے ہیں۔ محبوب احمد ہمدانی کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سمیت کئی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ان کے صاحبزادے کے مطابق والد ہمیشہ یہی خواہش کرتے تھے کہ میرا جب انتقال ہو تو ربیع الاول کامہینہ ہو اور خدا کی ذات نے ان کی یہ خواہش پوری کر دی۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…