ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

سینیٹر فیصل جاوید نے سیاست کرنے کیساتھ ساتھ کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے معاشرے کے بنیادی مسائل پر مبنی ڈرامہ لکھنا شروع کر دیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ میں نے ایک کہانی لکھنا شروع کردی ہے، جو ہمارے معاشرے کے بنیادی مسائل پر مبنی ہوگی۔فیصل جاوید نے

مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ‘ایسے بنیادی مسائل جو بہت عام ہوگئے ہیں جیسے سفارشیں، غیبت کرنا، جھوٹ، چوری اور رشوت، ان تمام مسائل کے اردگرد میری کہانی گھومتی ہے اور وہ کہانی ایک استاد جی کی ہوگی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ یہ بہت زبردست کہانی ہوگی اور جب آپ دیکھیں گے تو آپ کو بہت مزہ آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…