ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

یہ ہے پنجاب پولیس اہلکار ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کی  بجائے درخواست گزار کا مذاق اڑاتے رہے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) بادامی باغ کے علاقہ لوہے والی پلی کے قریب مسلح ڈکیتی کی واردات کا شکار ہونے والا پرویز نامی شہری پولیس کے لئے درد سر بن گیا۔ ڈکیتی کی اطلاع  ملتے ہی تھانہ بادامی باغ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جہاں پولیس نے متاثرہ شہری سے ڈکیتی کی تفصیلات طلب کرنے کی بجائے۔ اس کا مذاق اڑانا شروع کردیا اور اسے مقدمہ درج نہ کرانے کی

ہدایات جاری کرتے ہوئے برے نتائج کی دھمکیاں دی۔ شہری پرویز کا کہنا ہے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار دونامعلوم مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر اس سے 2 ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں جبکہ تھانہ بادامی باغ پولیس اس کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کی بجائے اسکا مذاق اڑا رہی ہے اور دھمکیاں دے رہی ہے جس کی وجہ 2 ہزار روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…